Skip to content

Sindh Jobs Director General Engineers Sindh Information Technology Company

دفتر ڈائریکٹر جنرل انجینئرز
سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی (SITC)
کیریئر کے مواقع

سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی (SITC) حکومت سندھ کا ذیلی ادارہ ہے جو کہ سندھ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہے۔

SITC مختلف منصوبہ جات پر عملدرآمد کے لئے ایک باصلاحیت، تجربہ کار اور خود مختار امیدوار کی تلاش میں ہے۔ کمپنی درج ذیل اسامیوں پر تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کر رہی ہے۔

درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواست بمعہ تجربہ کی تفصیل، تعلیم، CNIC اور حالیہ تصاویر کے ہمراہ 25 جون 2025 تک ای میل کے ذریعے ارسال کریں۔

درخواست دہندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا درخواست فارم سندھ حکومت کی ویب سائٹ پر دستیاب اشتہار کے مطابق جمع کروائیں۔

Fazaia Ruth Pfau Medical College Jobs General Manager Finance

عہدے کا نامتعلیمی قابلیتتجربہ
چیف فنانشل آفیسرCA یا MBA (فنانس)متعلقہ شعبے میں کم از کم 10 سال کا تجربہ
چیف آپریٹنگ آفیسرMBA (پروجیکٹ مینجمنٹ، آپریشنز مینجمنٹ یا متعلقہ مضمون میں ماسٹرز)بڑے پیمانے پر منصوبہ جات پر عملدرآمد کا 10 سالہ تجربہ
چیف ٹیکنیکل آفیسرکمپیوٹر سائنس یا متعلقہ مضمون میں بیچلرز / ماسٹرزمتعلقہ شعبے میں کم از کم 10 سال کا تجربہ
کمپنی سیکریٹریکمپنی لاء، کارپوریٹ لاء، LLB / LLMپبلک سیکٹر یا نجی ادارے میں کمپنی سیکریٹری کے طور پر کم از کم 5 سال کا تجربہ
چیف سیکیورٹی آفیسرکمپیوٹر سائنس یا متعلقہ مضمون میں ماسٹرز، سیکیورٹی سرٹیفیکیشن (CISP) لازمیمتعلقہ شعبے میں کم از کم 10 سال کا تجربہ
انٹرنل آڈیٹرCISA, CM, CIA یا متعلقہ سرٹیفیکیشنمتعلقہ شعبے میں کم از کم 5 سال کا تجربہ

سندھ حکومت کے اصول و ضوابط کے مطابق تقرری کی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے سندھ جاب پورٹل وزٹ کریں:
www.sindh.gov.pk/jobs

☆ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
☆ کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا
☆ تمام اسامیاں کنٹریکٹ بنیاد پر ہیں
☆ درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جون 2025 ہے
☆ درخواست ای میل کریں:
sitc.jobs@sec.gos.pk / sitc.ceo@gmail.com
☆ موضوع میں اسامی کا نام ضرور لکھیں

ڈائریکٹر جنرل انجینئرز
سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی
سندھ سیکریٹریٹ، کراچی

INF-KRY: 1912/25
WORK FOR SINDH
JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT

Career Opportunities at National Defence University Islamabad

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationSindh KARACHI
2Published Date6 June 2025
3Last Date to Apply25 June 2025
4Dept:/Newspaper NameJang ePaper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now