Pakistan Navy Instructors Required Physics and Mechatronics Jobs
Pakistan Navy Instructors Required Physics and Mechatronics JobsPakistan Navy Instructors Required Physics and Mechatronics Jobs

Pakistan Navy Instructors Required Physics and Mechatronics Jobs

پاکستان نیوی ضرورت انسٹرکٹرز

اپلائڈ Physics اور Mechatronics انسٹرکٹرز کیلئے پاکستان نیوی پولی ٹیکنگ انسٹی ٹیوٹ کراچی میں کنٹریکٹ بنیاد پر انسٹرکٹرز (17-BPS) کی اسامی کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔


اہمیت:

  • HEC سے تسلیم شدہ یونیورسٹیز سے Physics یا Mechatronics میں MS/MSC/BS ڈگری کے حامل امیدواران درخواست دینے کے اہل ہیں۔
  • تدریسی تجربے کے ساتھ ساتھ AI، Robotics اور IoT میں مہارت کے حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
  • عمر: 45 سال سے زائد نہ ہو۔

GOVERNMENT OF SINDH INTEGRATED EMERGENCY & HEALTH SERVICES JOBS 2025


نوٹ:

صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
CNIC، CV اور تعلیمی دستاویزات کی نقل کے ساتھ درخواستیں زیادہ سے زیادہ 04 جولائی 2025 تک ذیل میں درج کردہ پتہ پر ارسال کریں۔

Federal Tax Ombudsman Advisor & Assistant Advisor Jobs


ڈاک کا پتہ:
پرنسپل PNPI
بر قام NSSD امر یا
ویسٹ وہارف روڈ نزد ڈاکس پولیس اسٹیشن
کراچی

021-48509097 :فون

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationKarachi
2Published Date8 June 2025
3Last Date to Apply04 July 2025
4Dept:/Newspaper NameJang ePaper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below