خالی اسامیاں
گورنمنٹ آرگنائزیشن کراچی میں تک (09-BPS)، اسٹنٹ تک (07-BPS)، بمحرر (05-BPS) اور مسائچی (03-BPS) کی اسامی پر تقرری کے لئے درخواستیں مدعو کی جاتی ہیں:
NATIONAL UNIVERSITY OF MEDICAL SCIENCES (NUMS) JOBS 2025
اسامی کا نام | BPS | اسامی کی تعداد | مطلوبہ تعلیم و تجربہ | عمر کی حد |
---|---|---|---|---|
01 تگ | 03-BPS | 01 | تعلیم: مرد، انٹرمیڈیٹ مع کلنگ از ایک انسٹی ٹیوٹ تسلیم شدہ و منجانب سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) یا کوئی دیگر تسلیم شده انسٹی ٹیوٹ، حامل متعلقہ فیلڈ میں دو (02) سالہ تجربہ | 18-28 |
02 اسٹنٹ لگ | 07-BPS | 01 | تعلیم: مرد، انٹرمیڈیٹ مع کلنگ از ایک انسٹی ٹیوٹ تسلیم شده و منجانب سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) یا کوئی دیگر تسلیم شده انسٹی ٹیوٹ، حامل متعلقہ فیلڈ میں دو (02) سالہ تجربہ | 18-28 |
03 بمحرر | 05-BPS | 04 | تعلیم: مرد، انٹرمیڈیٹ از ایک تسلیم شده بورڈ آف ایجوکیشن | 18-28 |
04 مسائچی | 03-BPS | 01 | مرد، میٹرکولیشن از ایک تسلیم شده بورڈ آف ایجوکیشن، حامل متعلقہ فیلڈ میں دو (02) سالہ تجربہ | 18-28 |
اہم ہدایات
- اسامی میرٹ کی بنیاد پر پر کی جائے گی اور مساوی بیسک پے اسکیل کے صوبائی سرکاری ملازمین کو قابل اطلاق عمومی الاؤنسز دیئے جائیں گے۔
- لفافے پر اسامی کا نام مندرج کرتے ہوئے سادہ کاغذ پر درخواست، جس میں درخواست گزار کی مکمل تصریحات ظاہر ہوں، اشتہار کے بعد اندرون 15 دن P.O باکس نمبر 10 پر پہنچ جانی چاہئے۔
- صرف سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران درخواست دے سکتے ہیں۔
- درخواست کے ساتھ تعلیمی سرٹیفکیٹس / اسناد، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (سندھ)، PRC (سندھ) اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول دو حالیہ تصاویر کے ساتھ منسلک ہونے چاہئیں۔ اصل دستاویزات / اسناد کی جانچ پڑتال انٹرویو کے وقت کی جائے گی۔
- پہلے سے سرکاری ملازمت کرنے والے امیدواران مقررہ تاریخ تک محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں۔
- نامکمل یا تاخیر سے موصولہ درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی۔
- طلبی برائے انٹرویو امیدواروں کے لئے TANDA قابل اطلاق نہیں ہوگا۔
- ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو مدعو کیا جائے گا۔
Jobs at Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Institute of Trauma (SMBBIT) Karachi
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 18 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 02 July 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
5 | Number of Posts | Total 07 |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below