Skip to content

Vacancy Announcement in Punjab Social Welfare & Bait-ul-Maal Department

اشتہار برائے خالی آسامیاں

محکمہ سوشل ویلفسیر و بیت المال، پنجاب میں مختلف سکیموں میں خالی آسامیوں پر تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع حکومت کے مروجہ قوانین اور پالیسی کے تحت مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ہوگی۔

Research Associate Positions at Agricultural Biotechnology in Faisalabad


تفصیل آسامی:

نمبر پرنام آسامیبنیادی سکیلکل تعدادتعلیمی قابلیتعمر کی حدتعیناتی کا ضلع
01واردن1108حکومت کی منظور شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن کم از کم سیکنڈ ڈویژن18-25 ساللاہور، تونسہ شریف، فیصل آباد
02شور کمپر0609حکومت کے منظور شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا مساوی تعلیم
کمپیوٹر پر 25 الفاظ فی منٹ، MS Office میں مہارت
18-25 ساللاہور، تونسہ شریف، فیصل آباد، مظفر گڑھ
03اٹینڈنٹ0601حکومت کے منظور شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا مساوی تعلیم
کمپیوٹر پر 25 الفاظ فی منٹ (ٹائپنگ) رفتار
18-25 سالفیصل آباد
04نائب قاصد0131
(مرد: 20، خواتین: 11)
مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت20-30 ساللاہور، فیصل آباد، مظفر گڑھ
(مرد: 20، خواتین: 11)
05دفتری0104خواندہ، ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند18-25 سالفیصل آباد، مظفر گڑھ
06مالی0104مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت20-30 سالتونسہ شریف، فیصل آباد
07خاکروب0102مڈل پاس اور متعلقہ کام میں مہارت20-30 سالفیصل آباد
08چوکیدار0103خواندہ، متعلقہ کام میں مہارت18-30 سالفیصل آباد، مظفر گڑھ
0907خواندہ، ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند، Ex-Serviceman کو ترجیح18-30 سالفیصل آباد، مظفر گڑھ

10چوکیدار04مظفر گڑھ

شرائط و ضوابط:

  1. بھرتی حکومت پنجاب کی منظور کردہ ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 اور کنٹریکٹ اپائنمنٹ پالیسی 2004 کے مطابق ہو گی۔
  2. خواہشمند افراد سادہ کاغذ پر درخواست ارسال کریں، جس کے ساتھ تعلیمی قابلیت، ڈومیسائل، شناختی کارڈ، تجربہ وغیرہ کی مصدقہ نقول اور ایک عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصویر منسلک ہو۔
  3. امیدواران کے لیے صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔
  4. سرکاری و نیم سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ محکمے کے توسط سے درخواست دیں۔
  5. مرد امیدواران کو بالائی عمر میں 5 سال، خواتین کو 8 سال، اور معذور افراد کو 15 سال کی رعایت گورنمنٹ پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
  6. متعلقہ اسکیم میں پہلے سے کام کرنے والے ملازمین کو ترجیح، عمر میں رعایت، اور اضافی نمبر دیے جائیں گے۔
  7. مجاز اتھارٹی کو اختیار ہے کہ کسی بھی درخواست کو مسترد یا نامنظور کرے یا آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرے۔
  8. امیدواران درخواست پر واضح پتہ، آسامی کا نام اور فون نمبر ضرور لکھیں۔
  9. تمام درخواستیں 07 جولائی 2025ء تک درج ذیل پتے پر دفتر اوقات میں بذریعہ ڈاک یا دستی پہنچنی چاہییں۔ مقررہ تاریخ کے بعد درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
  10. جن امیدواروں نے پہلے ہی 14 مئی 2025 اور 04 جون 2025 کے اشتہارات کے تحت درخواست دی ہے، انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔

Expression of Interest for Contract Management Consultant SSPDS, Government of Sindh


IPL-2753
ڈائریکٹر (ایڈمن)
ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب
41-ایمپرس روڈ، نزد شملہ پہاڑی، لاہور۔

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationPunjab
2Published Date19 June 2025
3Last Date to Apply07 July 2025
4Dept:/Newspaper NameJang ePaper
5Number of PostsTotal 73

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now