Skip to content

Subject Experts for Question Bank Development Sindh Public Service Commission (SPSC)

سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) حکومت سندھ

درخواستوں کیلئے طلبی: کو چین بینک ڈیولپمنٹ کیلئے

سبجیکٹسپرٹس
صوبہ سندھ میں میرٹ۔ بیڈ بھرتی کیلئے ذمہ دار ایک آئینی ادارہ، سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) مسابقتی امتحانات کیلئے اپنے کو چین بینک کی ڈیولپمنٹ کیلئے مختلف ڈسپلنز پر حاوی کوالیفائیڈ مجلس علمی کے رکن، دانشور و صاحب علم اور ماہرین مضمون سے درخواستیں مدعو کرتا ہے۔

First Women Bank Limited Career Opportunities 2025

فرض منصبی : سبجیکٹ ایکسپرٹ / پیپرسیٹر

تفصیل
کامیاب درخواست گزاران کو مہارت کے ان کے متعلقہ شعبوں میں اعلیٰ معیار کے اصل اور محفوظ امتحانی مشمولات کی تیاری میں مشغول کیا جائیگا ہر ایک منظور شدہ سوال کیلئے ادا ئیگی قبل از میں منظور شدہ معیار کے مطابق کی جائیگی۔

معيار اهليت

  • متعلقہ مضمون میں کم سے کم ماسٹرز ڈگری ( ترجیح M.Phil./Ph.D)
  • ڈسپلن میں مسلمہ تعلیمی یا پیشہ ورانہ تجربہ

Job Opportunities at Punjab Masstransit Authority Apply by 14 July 2025


کلیدی ذمہ داریاں

  • سلیس اور امتحانی معیارات سے ہم آہنگ آبجیکٹیو اور جیکٹوسوالات کی ڈیزائننگ۔
  • امتحان کے پرچہ سوالات کی تیاری میں اور یجنلٹی، تعلیمی دیانتداری اور فیبر نیس یقینی بنانا۔
  • ڈیجیٹل کو چین بینک کیلئے تحفظ نہ اور راز دارانہ معاونت۔

Career Opportunities in Donor Funded Health Project 2025


درخواست دینے کا طریقه

تفصیل
دلچسپی کے حامل پروفیشنلز سے مندرجہ ذیل URL وزٹ کرنے/ QR کوڈ اسکین کرنے کے ذریعے پنے مفصل پروفائلز بشمول قابلیتیں، مہارت کا شبہ اور تجربہ تخلیق کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
🔗 https://spsc.gov.pk/eregistration

پروفائل جمع کرانے کی ڈیڈلائن

🗓 30 جولائی 2025

تمام سلیکشن ، مساوی موقع اور اسیسمنٹ معیارات میں ایکسیلینس یقینی بناتے ہوئے شفاف اور میرٹ پر مبنی کارروائی کے ذریعے کیے جائیں گے۔


برائے استفسارات، رابطہ

📧 support@spsc.gov.pk

📌 INF-KRY_2108/25 | WORK FOR SINDH | JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT

👤 چیف انفارمیشن آفیسر
سندھ پبلک سروس کمیشن
حیدر آباد، سندھ

APPLY NOW

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationHyderabad
2Published Date29 June 2025
3Last Date to Apply30 July 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now