Latest Government Jobs in Karachi 2025 – Apply Now
Latest Government Jobs in Karachi 2025 – Apply Now

Latest Government Jobs in Karachi 2025 – Apply Now

اسامی خالی ھے

ایک گورنمنٹ آرگنائزیشن کراچی میں ٹیلیفون آپریٹر (BPS-06, AC)، مکینک (BPS-06)، ڈرائیور (BPS-04)، پمپ آپریٹر (BPS-04)، وارڈ بوائے ویلفیئر سپر وائز (BPS-02) اور بیلدارا قلی (BPS-01) کی اسامیوں پر تقرری کیلئے درخواستیں مدعو کرتی ہے۔

ٹیلیفون آپریٹر (BPS-06)
تعداد: 01
کوالیفکیشن: مرد، انٹرمیڈیٹ از ایک تسلیم شده بورڈ آف ایجو کیشن
عمر کی حد: 18-28 سال

AC مکینک (BPS-06)
تعداد: 01
کوالیفکیشن: مرد، 3 سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (DAE) ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ از ایک تسلیم شده انسٹی ٹیوٹ از سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE)
متعلقہ شعبے میں 12 سالہ تجربہ
عمر کی حد: 18-28 سال

ڈرائیور (BPS-04)
تعداد: 02
کوالیفکیشن: مرد، میٹریکولیشن از ایک تسلیم شدہ بورڈ آف ایجوکیشن مع لائٹ ٹرانسپورٹ ویکیل (LTV) کے لئے کارآمد ڈرائیونگ لائسنس
عمر کی حد: 18-28 سال

پمپ آپریٹر (BPS-04)
تعداد: 01
کوالیفکیشن: مرد، 3 سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE) مکینیکل میں از ایک انسٹی ٹیوٹ تسلیم شده از سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE)
عمر کی حد: 18-28 سال

وارڈ بوائے ویلفیئر سپروائزر (BPS-02)
تعداد: 01
کوالیفیشن: مرد، انٹرمیڈیٹ از ایک تسلیم شدہ بورڈ آف ایجوکیشن، متعلقہ شعبے میں دو (02) سالہ تجربہ
عمر کی حد: 18-28 سال

بیلدارا قلی (BPS-01)
تعداد: 01
کوالیفکیشن: مرد، میٹریکولیشن از ایک تسلیم شده بورڈ آف ایجوکیشن
عمر کی حد: 18-28 سال

SMBBIT Karachi Jobs 2025 – Apply Online for Medical & IT Vacancies

(1) اسامی میرٹ کی بنیاد پر پر کی جائے گی اور مساوی سکیل کے پراونشل گورنمنٹ ایمپلائز کے لئے قابل اطلاق کے مطابق معمول کے الاؤنسز شامل ہیں۔

(2) سادہ کاغذ پر درخواست، اشتہار کے بعد 15 دنوں کے اندر لفافہ پر اسامی کا نام درج کر کے، درخواست گزار کی مفصل تصریحات کی صراحت کرتے ہوئے پی او باکس نمبر 10 کے پتے پر موصول ہو جانی چاہئے۔

(3) صرف سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران درخواست دے سکتے ہیں۔

(4) درخواست کے ساتھ ایجوکیشنل سرٹیفیکیٹس، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (سندھ)، PRC (سندھ) اور دو حالیہ تصاویر کے ساتھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول منسلک ہونی چاہئیں۔ اصل دستاویزات/اسناد انٹرویو کے وقت چیک کی جائیں گی۔

(5) پہلے سے سرکاری ملازمت کرنے والے امیدواروں کو مقررہ تاریخ تک محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کرنی چاہئے۔ نامکمل یا تاخیر سے موصولہ درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی۔

Government Cadet Colleges Jobs 2025 – All Sindh Districts

(6) انٹرویو کے لئے مدعو کئے جانے والے امیدواروں کو TA/DA قابل اطلاق نہیں ہوگا۔

(7) ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو مدعو کیا جائے گا۔

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationKarachi
2Published Date 23 July 2025
3Last Date to Apply04 Aug 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below