MADINA GROUP OF INDUSTRIES
آسامیاں خالی ہیں
مدینہ گروپ آف انڈسٹریز 10 کلومیٹر فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں درج ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Karachi Metropolitan University Faculty Jobs 2025 – Apply Now
پوزیشن:
- جنرل منیجر مارکیٹنگ
تعلیمی قابلیت: MBA / BBA مارکیٹنگ کی کسی یونیورسٹی سے ہو۔
تجربہ: 10-08 سال - سینئر منیجر مارکیٹنگ
تعلیمی قابلیت: MBA / BBA مارکیٹنگ کی کسی یونیورسٹی سے ہو۔
تجربہ: 10-08 سال - منیجر مارکیٹنگ
تعلیمی قابلیت: MBA / BBA مارکیٹنگ کی کسی یونیورسٹی سے ہو۔
تجربہ: 15-10 سال - چیف آڈیٹر
تعلیمی قابلیت: ACCA, CAF, MBA FINANCE
تجربہ: 08-05 سال - آڈیٹر
تعلیمی قابلیت: ACCA, CAF, MBA FINANCE
تجربہ: 08-05 سال - اسسٹنٹ آڈیٹر
تعلیمی قابلیت: ACCA, CAF, MBA FINANCE
تجربہ: 06-04 سال - منیجر ایڈمن سیکیورٹی
تعلیمی قابلیت: MBA (ریٹائرڈ فورس سے ہو اور کسی ماہر کمپنی کا تجربہ ہو، (آئی ایس آئی، ایم آئی، رینجر، ایف سی، پولیس، ڈائریکٹر، کرنل، لیفٹیننٹ کرنل)
تجربہ: 10-08 سال - ایگری کلچر آفیسر
تعلیمی قابلیت: BS AGRICULTURE / ایگری بزنس / ہارٹی کلچر سے ہو اور تجربہ رکھنے والا ہو۔
تجربہ: 02-05 سال - ہارٹی کلچرسٹ
تعلیمی قابلیت: ماہر ہارٹی کلچر اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 02-05 سال - لیبارٹری کیمسٹ
تعلیمی قابلیت: ماہر کیمسٹ اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 02-05 سال - اسسٹنٹ منیجر ایلیکٹریکل / مکینیکل / پروڈکشن
تعلیمی قابلیت: B.Sc./DAE الیکٹریکل / مکینیکل / پروڈکشن میں ڈگری ہولڈر اور انڈسٹریل کیمیکل پلانٹ پر 10 سال تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 10-05 سال - الیکٹریکل / مکینیکل / پروڈکشن انچارج
تعلیمی قابلیت: B.S/B.Sc./DAE الیکٹریکل / مکینیکل / پروڈکشن کی فیلڈ میں ڈگری ہو۔
تجربہ: 08-05 سال - سینئر الیکٹریکل / مکینیکل ٹیکنیشن
تعلیمی قابلیت: DAE الیکٹریکل / مکینیکل میں تجربہ رکھنے والا ہو۔
تجربہ: 08-05 سال - ویئر ہاؤس انچارج
تعلیمی قابلیت: ماسٹر / بیچلر اور 5 سال کا گودام کا تجربہ ہو۔
تجربہ: 08-05 سال - اسسٹنٹ ویئر ہاؤس انچارج
تعلیمی قابلیت: ماسٹر / بیچلر اور گودام کا تجربہ ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - سینئر الیکٹریکل انسپکٹر
تعلیمی قابلیت: DAE الیکٹریکل / مکینیکل اور 5 سال تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - ویئر ہاؤس کیپر
تعلیمی قابلیت: گودام کا مکمل تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 08-05 سال - اسسٹنٹ ویئر ہاؤس کیپر
تعلیمی قابلیت: گودام کا مکمل تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - ٹائم کیپر
تعلیمی قابلیت: متعلقہ شعبہ میں مکمل تجربہ رکھتا ہو اور کمپیوٹر جاننے والا ہو۔
تجربہ: 08-05 سال - سٹور کیپر
تعلیمی قابلیت: ماسٹر / بیچلر
تجربہ: 02-05 سال - ریکارڈ کیپر
تعلیمی قابلیت: ماسٹر / بیچلر
تجربہ: 03-05 سال - آفس اسسٹنٹ
تعلیمی قابلیت: آفس کا مکمل تجربہ ہو۔
تجربہ: 03-05 سال - کمپیوٹر آپریٹر / ڈیٹا انٹری آپریٹر
تعلیمی قابلیت: متعلقہ شعبہ میں ڈپلومہ اور تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 07-05 سال - سیکیورٹی گارڈ
تعلیمی قابلیت: مختلف فورسز سے ریٹائرڈ ہو اور سیکیورٹی کا تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - ڈرائیور
تعلیمی قابلیت: LTV اور HTV لائسنس رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - مالی
تعلیمی قابلیت: تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - خانسامہ
تعلیمی قابلیت: تجربہ رکھتا ہو اور کمپنیوں میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 05-02 سال - شیف
تعلیمی قابلیت: تجربہ رکھتا ہو اور کمپنیوں میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔
تجربہ: 03-01 سال
GOVERNMENT OF PAKISTAN MINISTRY OF DEFENCE PRODUCTIONPAKISTAN
نوٹ:
خواہشمند حضرات اپنی CV، متعلقہ تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفیکیٹ کی فوٹو کاپی، پاسپورٹ سائز فوٹو، اور قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ دیے گئے نمبر پر بذریعہ EMAIL یا WHATSAPP درخواست ارسال کریں۔
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ
مدینہ گروپ آف انڈسٹریز 10 کلومیٹر فیصل آباد روڈ چنیوٹ
📧 hr@madinagroup.com.pk
📞 0331-6446392
📠 041-2424401-6
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Faisalabad |
2 | Published Date | 28 July 2025 |
3 | Last Date to Apply | no |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang Paper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents, Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below