Skip to content

Sindh Public Health Department Contract Jobs 2025 – Apply Online


خالی آسامیوں کا اعلان

سندھ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت ترقیاتی سکیموں کے لئے 42 کنٹریکٹ/پروجیکٹ کی بنیاد پر خالی آسامیوں کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

PPHI Sindh Jobs 2025 – Healthcare Vacancies Apply Now

نمبر شمار
آسامی کا نام
01
پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ
02
سینٹری انجینئر
03
سوشل آرگنائزر
04
پروجیکٹ کوآرڈینیٹر
05
انفارمیشن، ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن (IEC) سپیشلسٹ
06
WASH سپیشلسٹ
07
مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفیسر
08
اکاؤنٹس آفیسر
09
فنانس آفیسر
10
سسٹم اینالسٹ
11
ڈیٹا انٹری آپریٹر
12
جی آئی ایس آفیسر

شرائط و ضوابط:
1۔ تمام آسامیوں کے لئے درخواست www.sphf.gos.pk پر آن لائن جمع کرائی جائے۔
2۔ امیدوار کو EOBI،GP,DA/TA وغیرہ کی سہولت حاصل نہ ہوگی۔
3۔ مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
4۔ انٹرویو کے وقت اصل اسناد ہمراہ لانا ضروری ہیں۔
5۔ ملازمت کا مقام صوبہ سندھ میں کہیں بھی ہوسکتا ہے۔
6۔ معاہدہ کی مدت ایک سال ہے جو کارکردگی کی بنیاد پر بڑھائی جاسکتی ہے۔
7۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
8۔ درخواست کی آخری تاریخ 16 اگست 2025 ہے۔

INF-KRY No.2368/25

چیف ایگزیکٹو آفیسر

Apply Now

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationAll Sindh
2Published Date 01 Aug 2025
3Last Date to Apply16 Aug 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now