Skip to content

Cadet College Karachi Lecturer Jobs 2025 Apply Now

کیڈٹ کالج کراچی
آسامی خالی ہے

ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تحت کیڈٹ کالج کراچی میں فیکلٹی اور نان فیکلٹی اسٹاف کی آسامیوں کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Finance Division Jobs 2025 – Assistant Private Secretary Vacancies (BS-16)

نمبر شمار: 1
نام آسامی: لیکچرار (فزکس)
کل آسامیاں: 18
عمر: 50 سال سے کم
تعلیمی قابلیت: ماسٹرز ڈگری (ایم ایس سی فزکس)
تجربہ: کم از کم 15 سال (کیڈٹ کالج / آرمی پبلک اسکول / کیمبرج اسکول میں)

شرائط (درج ذیل شرائط لاگو ہوں گی):

  1. تنخواہ امیدوار کے تجربے کے مطابق دی جائے گی۔
  2. انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہمراہ لانا ضروری ہوں گی۔
  3. حکومت سندھ کے قواعد کے مطابق عمر میں رعایت دی جا سکتی ہے۔
  4. پہلے سے کسی سرکاری ادارے میں کام کرنے والے امیدوار اپنی درخواست محکمہ جاتی اجازت کے ساتھ جمع کرائیں۔
  5. شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  6. کالج انتظامیہ کو کسی بھی درخواست کو قبول یا مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
  7. انٹرویو میں شرکت کے لیے کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  8. رہائش کالج ہاسٹل میں دی جائے گی۔
  9. درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اگست 2025 ہے۔
  10. درخواستیں پرنسپل کیڈٹ کالج کراچی کے نام بذریعہ ڈاک درج ذیل پتے پر ارسال کریں:

پرنسپل
کیڈٹ کالج کراچی

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationKarachi
2Published Date 03 Aug 2025
3Last Date to Apply20 Aug 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now