# | Title | Details |
1 | Jobs Location | Karachi, Pakistan |
2 | Published Date | 05th January 2025 |
3 | Last Date to Apply | 20th January 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang News Paper |
ملازمت کے مواقع
المس بیٹری امینڈ کو اپنے پلانٹ پر درج ذیل اسامیوں کے لیے محنتی اور ایماندار افراد کی ضرورت ہے۔
ایڈ من / ٹائم آفیسر:
ملازمین سے متعلق روز مرہ کے انتظامی امور میں معاونت ، حاضری کے ریکارڈ چھٹیوں اور غیر حاضری کی نگرانی، ملازمین کی ٹائم مشیت کی تصدیق اور حاضری کی رپورٹس کی بر وقت تیاری ۔ حاضری یا چھٹیوں کی پالیسی سے متعلق ملازمین کے سوالات کے جوابات دینا بھی ذمہ داریوں
میں شامل ہوگا۔
امید دار مائیکروسافٹ آفس کے استعمال کا تجربہ رکھا ہو، کم از کم گریجویٹ ہو ، اور 2 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ عمر کی حد 35 سال ہے۔
سیکیورٹی آفیسر:
چاق و چوبند، اسمارت ، دیانتدار اور آر ٹو فورسز فائینگ آرم کے ریٹائر JC O3 ہوں۔ پاکستان آرمی مائنڈ سٹری اور فائر فائٹنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ امیدوار کے لیے کمپیوٹ میں مطلوبہ مہارت اور انگریزی میں رپورٹ لکھنے کی اہمیت کا ہونالازمی ہے۔ عمر کی حد 48 سال
سیکو رٹی سپر وائزر:
امیدوار اسلحہ لائسنس ہولڈر، چاق و چوبند اور دیانتدار ہو۔ سابقہ فوجی فائیٹنگ آرم اور انڈ سٹری کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ امید وار انگریزی لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔
عمر کی حد 45 سال ہے
منتخب ہونے والے امیدواروں کو ان کی اہلیت کے مطابق کنو او اور بہترین ماحول میسر ہوگا۔ درج بالا قابلیت پر پورا اترنے والے امید وار تحریری درخواست مودی مکمل کوائف ، تازه ترین پاسپورٹ سائز تصویری موجودہ اور قابل قبول تنخواہ کی تفصیل اور رابطہ نمبر کے ساتھ موریہ 20 جنوری 2025
تک درج ذیل پتے پر ارسال کریں۔
Atlas Battery Limited
D-181, Central Avenue, S.I.T.E., Karachi.
یا ای میل کریں career@abl.atlas.pk
نوٹ: لفافے پر اور ای میل کے subject میں اسامی کا نام ضرور تحریر کریں۔

For complete instructions, please see the job notification given above.
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisment with CV |
Notification: | Download Notification |
Jobs Catagory: | Government Jobs in Pakistan |
