بینظیر بھٹو شہید
یو نیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ، خیر پورمیری
Email: hr@bbsutsd.edu.pk
کیریئر کے مواقع
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ (BBSUTSD) خیر پور میری حکومت سندھ کے ذریعہ چارٹرڈ HEC اسلام آباد کی جانب سے منظور شدہ کو ذیل کے مطابق کنٹریکٹ ریگولر بنیاد پر مندرجہ ذیل ڈپارٹمنٹس دفاتر میں تدریسی اور غیر تدریسی اسامیوں کے لئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل کو امید واروں کی خدمات درکار ہیں۔
1. پروفیسر میکینیکل انجینئر نگ کمپیوٹر سائنس آرٹیفیشل انٹلی جنس / سائبر سیکورٹی
2. ایسوسی ایٹ پروفیسر سول انجینئر نگ میکنیکل انجینئر نگ کمپیوٹر سائنس 20 ا آرٹیفیشل اعلی جنس / سائبر سیکورٹی
3. اسٹنٹ پروفیسر فزکس کمپیوٹر سائنس آرٹیفیشل اٹلی جنس سائبر
4. کنٹرولر آف ایگزامینیشنر – کنٹریکٹ بنیاد پر ( قابل توسیع )
5. سیکرٹری ٹو وائس چانسلر کنٹریکٹ بنیاد پر ( قابل توسیع )
6. اسٹنٹ کنٹرولر آف ایگزامینیشنز – کنٹریکٹ بنیاد پر ( قابل توسیع )
7. اسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمیشنزر ) ۔ کنٹریکٹ بنیاد پر ( قابل توسیع )
8. پر چیز اینڈ پروکیورمنٹ آفیسر کنٹریک بنیاد پر ( اسٹڈی لیو اسامی )
اهم هدايات
ہر ایک اسلامی کیلئے معیار اہلبیت، پروسیسنگ فیس اور دیگر پروسیجرل شرائکہ کے ضمن میں تفصیلی ہدایات کیلئے از راه کرم یونیورسٹی ویب سائٹ www.bbsutsd.edu.pk/careers وزٹ کریں۔
درخواست 19-BPS اور واست گزاران 13 PS ور بان کی اسی کیلئے رہا ہے اور 17-BPS کی اسامیوں کیلئے – 3000 روپے کی پروسیسنگ فیس بشکل بینگ ڈرافٹ پے آرڈر جاری کردہ از کوئی شیڈ والڈ بینک بحق بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ خیر کے ساتھ مقررہ پر وفارما پر درخواست دے سکتے ہیں
درخواست فارم کے ساتھ ڈگریز، ڈپلوما سرٹیلیٹیس ہی این آئی ی ، ڈومیسائل اور تجر به سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقول منسلک کریں اور کور میٹا رجسٹر ڈ پوسٹ کے ذریعے دیئے گئے ڈاک کے پتا پر رجسٹرار کو ارسال کریں، دستی درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی۔
پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی اسامیوں کیلئے درخواستوں کے مقابل میں ریسرچ بائینڈنگ لازما منسلک ہوں، یہ hr@bbsutsd.edu.pk میں لاز ما ای میل کی جائے۔
دیگر درکار دستاویزات کے ہمراہ درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20-5-2025 ہے۔
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Khairpur Mirus |
2 | Published Date | 27th April 2025 |
3 | Last Date to Apply | 20th May 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang News ePaper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Apply Online |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below