کیڈٹ کالج کراچی
ایجوکیشن سٹی لنک روڈ پر واقع کیڈٹ کالج کراچی نزد دور سانو چھنو میمن گوٹھ، روا میر میں درج ذیل آسامیوں کیلئے مرد امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
BAHRIA UNIVERSITY HEALTH SCIENCES
آسامیوں کی تفصیل:
نمبر شمار | نام آسامی | گریڈ / اسکیل | عمر | تعلیمی قابلیت | تجربہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | میڈیکل آفیسر | 18 | 50 سال سے زائد نہ ہو | ایم بی بی ایس (ریگولر) | کم از کم 15 سالہ تجربہ آرمڈ فورسز سے ریٹائرڈ ڈاکٹر کو ترجیح دی جائے گی |
2 | پیران اردو | 17 | 40 سال سے زائد نہ ہو | متعلقہ مضمون میں ریگولر امیدوار کی حیثیت سے ماسٹر ڈگری | کالج لیول میں پڑھانے کا کم از کم 5 سالہ تجربہ |
3 | میل نرس | 14 | 50 سال سے زائد نہ ہو | زرنگ اپلوما، آرمڈ فورسز میں سروس | کسی اچھے ہسپتال میں زرنگ کا کم از کم 10 سالہ تجربہ (آرمڈ فورسز سے ریٹائرڈ کو ترجیح دی جائے گی) |
ضروری ہدایات:
- صرف مرد درخواست دے سکتے ہیں۔
- مکمل بایوڈیٹا یا ٹائپ شدہ درخواست مع متعلقہ سرٹیفکیٹس کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں، تین عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی درخواست کے ساتھ منسلک ہونی چاہیے۔
- غیر معمولی تجربے اور قابلیت کے حامل امیدواروں کو عمر میں 3 سال رعایت دی جا سکتی ہے۔
- گورنمنٹ آف سندھ کے قواعد و ضوابط اور پے اسکیل کے مطابق تنخواہ دی جائے گی۔
- پروبیشن پیریڈ (ایک سال) کے دوران حکومت سندھ کے رولز کے مطابق تنخواہ ہوگی۔ بعد میں کائی الاؤنس شامل کیا جائے گا۔
- نوکری کے لیے کسی قسم کی سفارش کرانے والے کی درخواست بغیر وجہ بتائے مسترد کر دی جائے گی۔
- کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
- منتخب امیدواروں کو کالج کے اندر رہائش کی سہولت دی جا سکتی ہے۔ میڈیکل آفیسر اور میل نرس کو ہر صورت کالج کے رہائش میں رہنا ہوگا۔
- سلیکشن کمیٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی درخواست کو بغیر وجہ بتائے مسترد کر دے۔ سلیکشن اور مسترد شدہ درخواستیں کسی بھی کورٹ سے چیلنج نہیں کی جا سکیں گی۔
- تمام کارروائیاں قواعد و ضوابط کے مطابق ہوں گی، ایک سال بعد تسلی بخش کارکردگی دکھانے والوں کی سندھ گورنمنٹ سروس رول کے مطابق متعلقہ پے اسکیل میں تقرری کی جائے گی۔ ادارے کو یہ حق حاصل ہوگا کہ غیر تسلی بخش کارکردگی پر ایک سال کے پروبیشن پیریڈ کے دوران کسی بھی وقت فارغ کر دیا جائے یا پروبیشن پیریڈ کو بڑھا دیا جائے۔
- لفافے کے اوپر متعلقہ مضمون کی نشاندہی ضرور کریں۔
National Bank of Pakistan Latest Job Openings July 2025
آخری تاریخ: 25 جولائی 2025
پتہ برائے درخواست:
پرنسپل، کیڈٹ کالج کراچی،
ایجوکیشن سٹی، لنک روڈ، نزد دور سانو چنو میمن گوٹھ روڈ،
ضلع ملیر، کراچی۔
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 13 July 2025 |
3 | Last Date to Apply | 25 July 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang Paper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents, Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below