Skip to content

Career Opportunities for Teaching Positions at SIOVS Hyderabad


کیریئر کے مواقع

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف او تعلمولوجی اینڈ ویژول سائنسز (SIOVS) حیدر آباد میں کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم کے ساتھ ریگولر بنیاد پر مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل کوالیفائڈ / اہل امیدواروں سے مقرہ درخواست فارمز 5000 روپے برائے ہر ایک اسامی، ناقابل واپسی / تا قابل منتقلی ) پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

SUKKUR IBA UNIVERSITY CAREER OPPORTUNITIES SUB-CAMPUSES


تدریسی اسامی

اسامی کا نامگریڈنوعیتتعداد اسامی
پروفیسر آف او تعلمولوجی20-BPSریگولر01
ایسوسی ایٹ پروفیسر آف الو تعلمولوجی19-BPSریگولر02

PUMHS Nawabshah Jobs – Faculty & Staff Vacancies 2025

اہم ہدایات

  1. قابلیتیں اور تجربہ لازماً اس معیار پر پورا اترتا ہو جو فیکلٹی اسامیوں کے لئے PMDC/HEC کی جانب سے مقررہ کردہ ہے۔
  2. نامکمل فارمز اور آخری تاریخ کے بعد وصول کردہ فارمز قبول نہیں کئے جائیں گے۔
  3. آخری تاریخ کے بعد تجربہ سرٹیفکیٹ / ریسرچ پیپر قبول نہیں کیا جائے گا۔
  4. منتخب امیدواروں کو کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم دستیاب ہوگی۔
  5. انسٹی ٹیوٹ کا یہ حق محفوظ ہے کہ وہ کوئی یا تمام اسامیوں میں اضافہ / منسوخ کر دے۔
  6. امیدوار کی جانب سے کسی بھی طریقہ یا شکل میں سفارش اسکی نا اہلیت کا باعث ہوگی۔
  7. مفصل شرائط و ضوابط، درخواست فارمز اور درخواست دینے کا طریقہ SIOVS ویب سائٹ (https://siovs.edu.pk/career) پر دستیاب ہے۔

Sui Southern Gas Company Limited Jobs 2025


INF-KRY 2192/25
ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈ منسٹریشن)
Monron Simon
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف او تعلمولوجی اینڈ ویژول سائنسز حیدرآباد

APPLY NOW

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationHyderabad
2Published Date14 July 2025
3Last Date to Apply29 July 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now