دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کراچی ساؤتھ
2025 No:A/S/-2349 of کراچی، مورخہ 2023-05-22
اعلان اسامی
جوڈیشل ڈسٹرکٹ کراچی ساؤتھ میں مندرجہ ذیل خالی اسامیوں کیلئے اہل (مرد اور خاتون امیدواروں) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ گائیڈ لائنز کے مطابق درخواست دینے کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد کو ترغیب دی جاتی ہے۔
جدول اسامی:
نمبر شمار | نام اسامی | تعلیمی قابلیت / مہارتیں | BPS | عمر کی حد | اسامیاں | ڈومیسائل |
---|---|---|---|---|---|---|
01 | انٹینوگرافر | انٹرمیڈیٹ، شارٹ ہینڈ رفتار 80 الفاظ فی منٹ، ٹائپنگ رفتار 40 الفاظ فی منٹ، MS آفس میں مہارت، شارٹ ہینڈ و ٹائپنگ کورس | 16 | 21-25 | 11 | کراچی ساؤتھ |
02 | جونیئر کلرک | انٹرمیڈیٹ، MS آفس میں مہارت، ٹائپنگ رفتار 40 الفاظ فی منٹ، ٹائپنگ سرٹیفکیٹ | BPS-11 | 21-25 | 16 | کراچی ساؤتھ |
03 | CCTV آپریٹر | میٹرک، کیمرے آپریٹ کرنے کا متعلقہ تجربہ | BPS-05 | 21-25 | 06 | کراچی ساؤتھ |
04 | باف | – | BPS-05 | 20-28 | 26 | کراچی ساؤتھ |
05 | ڈرائیور | میٹرک، کار آمد ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ کا 3 سالہ تجربہ | BPS-07 | 20-28 | 05 | کراچی ساؤتھ |
06 | نائب قاصد | – | BPS-03 | 20-28 | 08 | کراچی ساؤتھ |
07 | چوکیدار | – | BPS-03 | 20-28 | 17 | کراچی ساؤتھ |
08 | سوئیپر | – | BPS-03 | 20-28 | 14 | کراچی ساؤتھ |
09 | فراش | – | BPS-03 | 20-28 | 01 | کراچی ساؤتھ |
ہدایات برائے نمبر شمار 1 اور 2:
- صرف آن لائن درخواستیں STS پورٹل http://www.apply.sts.net.pk پر دی جائیں، مینول درخواستیں قبول نہیں۔
- CNIC، ڈومیسائل، PRC/فارم-10، تازہ تصویر، تمام تعلیمی اسناد، مارکس سرٹیفکیٹس اور دیگر مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کرنا لازمی۔
- درخواست مکمل کرنے کے بعد 1500 روپے کا چالان ڈاؤنلوڈ کریں اور مقررہ بینک میں جمع کرائیں۔ رقم ناقابل واپسی ہے۔
- صرف اپنا موبائل نمبر فراہم کریں، SMS الرٹ کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
- ٹیسٹ کی تاریخ، رول نمبر سلپس، نتائج وغیرہ STS ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوں گے، ویب سائٹ باقاعدگی سے چیک کریں۔
- اعتراضات کیلئے وقت دیا جائے گا، عدم تعمیل پر درخواست مسترد کی جائے گی۔
KARACHI SHIPYARD & ENGINEERING WORKS LIMITED Apply 2025
ہدایات برائے نمبر شمار 3 تا 9:
- درخواستیں تعلیمی دستاویزات، CNIC، ڈومیسائل، PRC اور 2 تصاویر کے ساتھ بذریعہ ڈاک درج ذیل پتہ پر بھیجی جائیں:
- دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بلاک 8، سیکنڈ فلور، کورٹ، ایم اے جناح روڈ، کراچی
- ہر اسامی کے لیے علیحدہ درخواست لازمی۔
- نامکمل درخواستیں یا دیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
عمومی ہدایات:
- جعلی معلومات پر درخواست مسترد ہوگی۔
- موجودہ سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواست دے سکتے ہیں۔
- عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت چیف جسٹس کی منظوری سے دی جا سکتی ہے۔
- انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ساتھ لانا ہوں گی۔
- سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
- اسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی کی جا سکتی ہے۔
- TADA نہیں دیا جائے گا۔
- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 2025-06-25 ہے۔
SUKKUR ELECTRIC POWER COMPANY LTD Apply 2025
INF-KRY 1696/2025
WORK FOR SINDH – www.working.com – JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT
دستخط: ( سریش کمار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی ساؤتھ
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | South Karachi |
2 | Published Date | 25th May 2025 |
3 | Last Date to Apply | 25 June 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below