District and Sessions Court Thatta – Job Vacancy Announcement
District and Sessions Court Thatta – Job Vacancy Announcement

District and Sessions Court Thatta Job Vacancy Announcement

دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز حج ٹھٹھہ اسامی خالی ھے

مندرجہ ذیل معیار، جیسا کہ خالی اسامی کے مقابل درج ہے، پر پورا اترنے والے اہل امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Jobs at Sindh Institute of Physical Medicine & Rehabilitation Karachi

نمبر شماراسلامی کا نامنشستوں کی تعدادکوالیفکیشنڈومیسائل اور پی آر سیعمر
1آری (BPS-03)01آرٹھٹھہ28 سال

درخواست جمع کرانے کیلئے طریقہ کار:

  1. امیدواروں سے بذریعہ ڈاک یا دستی CNIC، ڈومیسائل، پی آر سی (فارم-D)، 04 پاسپورٹ سائز تصاویر کی مصدقہ نقول کے ہمراہ اپنی درخواستیں جمع کرانی درکار ہیں۔
    درخواستیں اشاعت کے اندرون (15) یوم دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز حج ٹھٹھہ پہنچ جانی چاہئیں۔ اشاعت کے (15) یوم کے بعد موصولہ درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
  2. اہل امیدواروں کی حتمی فہرست ڈسٹرکٹ کورٹ ٹھٹھہ کے نوٹس بورڈ نیز آفیشل ویب سائٹ پر آویزاں کی جائے گی۔
  3. سرکاری ملازم کو محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کرنی چاہئے۔ محکمانہ توسط سے درخواست دینے والے سول سرونٹس کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 30 سال ہے، اگر اس کی ملازمت تین سال سے کم نہ ہو۔
  4. ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کیلئے TANDA کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔
  5. ٹیسٹ انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو طلب کیا جائے گا۔
  6. امیدواروں کو انٹرویو کے وقت اپنی اصل دستاویزات ہمراہ لانی ہوں گی۔
  7. سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
  8. اکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی اور بلا اظہار وجوہ مسترد کر دی جائیں گی۔
  9. کسی فروگزاشت یا تحریف کی صورت میں، بھرتی کے عمل کے کسی مرحلہ پر امیدواریت منسوخ کی جاسکتی ہے۔

Career Opportunity at National Bank of Pakistan Karachi


وسخط: محترمہ مشتری خانم
2246/25_INF-KRY
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج
ٹھٹھہ

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationThatta
2Published Date18 July 2025
3Last Date to Apply2 Aug 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below