کراچی موبلٹی پروجیکٹ
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (SMTA) ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ، حکومت سندھ
درخواست برائے اظھار دلچسپی
1 حکومت سندھ کو ایک ڈونر فنڈڈ پروجیکٹ کے لیے درج ذیل اسٹاف کی خدمات درکار ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندگان بذریعہ کوائف (CV) خدمات فراہم کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کر سکتے ہیں۔
Mehran University of Engineering and Technology Jamshoro Jobs 2025
اسامی | قابلیت | تجربہ / مہارت / اضافی معلومات |
---|---|---|
ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل (ایک اسامی) | HEC تسلیم شدہ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ، ٹرانسپورٹ انجینئرنگ میں اعلی قابلیت، غیرملکی قابلیت اضافی خصوصیت | کم از کم 7 برس کا متعلقہ تجربہ، انفراسٹرکچر ڈیزائن، پلاننگ، تعمیر، کوالٹی کنٹرول، آن سائٹ سپرویژن، ڈونر ایجنسی تجربہ، PEC سے رجسٹرڈ ہونا لازمی |
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ سرویز (ایک اسامی) | HEC تسلیم شدہ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ، ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ، اعلی یا غیرملکی قابلیت اضافی خصوصیت | کم از کم 7 برس کا متعلقہ تجربہ، ملٹی نیشنل/ڈونر ایجنسی، یوٹیلیٹی ری لوکیشن تجربہ (2 سال)، آٹوکیڈ، MS پروجیکٹ، دیگر سافٹ ویئر میں مہارت، پیشہ ور کورسز ترجیح |
کوانٹیٹی سروئیر (ایک اسامی) | HEC تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے سول انجینئرنگ یا متعلقہ شعبہ، B.Tech، اعلی قابلیت اضافی خصوصیت | کم از کم 7 برس کا متعلقہ تجربہ، انفراسٹرکچر پراجیکٹس، ڈونر ایجنسی تجربہ، سروئینگ کورسز، MS Office خصوصاً Excel، AutoCAD، متعلقہ اسناد و رکنیت |
کمپیوٹر آپریٹر (ایک اسامی) | HEC تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بیچلر، ترجیحاً کمپیوٹر سائنس یا سافٹ ویئر انجینئرنگ | 2 برس کا متعلقہ تجربہ، MS Office مہارت، 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ، سننے، پڑھنے، معلومات حاصل کرنے کی صلاحیت، متعلقہ سافٹ ویئر لازمی |
اضافی معلومات:
- درج بالا اسامیاں انگریم نڈنگ ایجنسی کے تحت، خالصتاً عارضی/کنٹریکٹ بنیاد پر ہیں، سالانہ تجدید پذیر۔
- امیدوار مستقل ملازمت کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔
- صرف اہلیت پر پورا اترنے والوں کو مدعو کیا جائے گا۔
- انتخاب میرٹ اور ڈونر ایجنسی کی منظوری سے مشروط ہوگا۔
- درخواستیں کورنگ لیٹر، CV اور سپورٹنگ دستاویزات کے ساتھ بذریعہ ڈاک یا ای میل jobskmpylo@gmail.com پر 30 جون 2025 تک ارسال کی جا سکتی ہیں۔
- صرف شارٹ لسٹ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
- کامیاب امیدواروں کو مسابقتی پیکج پیش کیا جائے گا۔
- حکومت سندھ کی ڈومیسائل پالیسی لاگو ہو گی۔
- مساوی مواقع کی پالیسی، خواتین کو ترغیب دی جاتی ہے۔
- محکمہ کو بغیر وجوہ درخواست مسترد کرنے یا بھرتی کا عمل منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
MINISTRY OF FEDERAL EDUCATION & PROFESSIONAL TRAINING Jobs in Islamabad
پتہ:
پروجیکٹ ڈائریکٹر
کراچی موبلٹی پروجیکٹ BRT ییلو لائن،
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (SMTA),
43-D، شاہراہ غالب لین 3، بلاک 2، کلفٹن کراچی
021-99336117 : ٹیلیفون
APPLY NOW: jobskmpylo@gmail.com
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 17 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 30 June 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
5 | Number of Posts | Total 04 |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below