حکومت سندھ
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی
ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ
اعلان اسامی
اسامی: ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اینڈ بس آپریشن
درخواستیں مطلوب ہیں: کوالیفائیڈ اور تجربہ کار پروفیشنلز
فنکشنز اور ڈیوٹیز:
- ڈائریکٹر (آپریشن) کو رپورٹس کرتا
- بس کیبنٹ کو میسج کرتا اور KPIs پر رپورٹس تیار کرنا
- کمانڈ اینڈ کنٹرول پر شماریات کا جائزہ ومعا سے کرنا
- بس آپریشنز یا فلیٹ مینجمنٹ کے حوالے سے کوئی ٹیکنیکل مشورہ فراہم کرنا
- SLAs کی انفورسمنٹ کو یقینی بنانا
- بس ڈپو کی مینٹی نینس
- SMTA کی انتظامیہ کی جانب سے تفویض کردہ کوئی دیگر ہدف
Job Opportunities at Pakistan Software Export Board
تعلیم، تجربہ اور دیگر امور:
- بیچلرز سول انجینئرنگ، ٹرانسپورٹ انجینئرنگ، آٹوموٹیو انجینئرنگ یا متعلقہ ڈسپلن میں، HEC تسلیم شدہ یونیورسٹی سے
- پبلک ٹرانسپورٹ سسٹمز، BRT آپریشنز یا فلیٹ مینجمنٹ میں ہائر کوالیفکیشن، اسپیشلائزیشن اور/یا فارن کوالیفکیشن اضافی قابلیت شمار ہوگی
- پوسٹ کوالیفکیشن تجربہ: کم از کم 7 سال بشمول اربن ٹرانسپورٹ آپریشن، BRT سسٹمز، شیڈولنگ یا کنٹریکٹ مینجمنٹ
Jobs at TransKarachi Apply for General Manager Infrastructure & Operations
عمومی شرائط:
- صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا
- کامیاب امیدواروں کو گورنمنٹ گائیڈ لائنز کے مطابق کمپری ہینسو مینڈ کی آفر دی جائے گی
- انٹرویو کے مقصد کے لیے TADA قابل اطلاق نہیں ہوگا
- عمر کی حد: درخواست کے وقت زیادہ سے زیادہ 38 سال
- اتھارٹی کسی بھی مرحلے پر بغیر کوئی وجہ بتائے اسامی کے تقرری عمل کو منسوخ یا ملتوی کرنے کا حق رکھتی ہے
- سرکاری ملازمت میں موجود افراد کو مجاز اتھارٹی کے ذریعے درخواست دینا ہوگی
درخواست کا طریقہ:
- اہل امیدواران، مفصل کوائف اور اسناد کی مصدقہ نقول کے ساتھ درخواست اشتہار کی اشاعت کے 15 یوم کے اندر درج ذیل پتہ یا ای میل پر جمع کرا سکتے ہیں
- تقرری ایک سال کے لیے خالصتاً کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائے گی، جو کارکردگی کی بنیاد پر قابل تجدید ہوگی
- اتھارٹی صنفی امتیاز کے خلاف زیرو ٹالرنس رکھتی ہے
- ہراسانی کے خلاف پالیسی موجود ہے، تربیت یافتہ انکوائری کمیٹی ہر وقت فعال ہے
- سرکاری پالیسی کے مطابق مراعات دی جائیں گی
Government Jobs Pakistan Airports Authority 50 Vacancies for Bird Shooter/Controller
رابطہ:
Managing Director
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (SMTA)
مکان نمبر: 43/1-D، شاہراہ غالب، بلاک 2، کلفٹن، نزد بلاول چورنگی، کراچی 75600
فون نمبر 8-99332207-021
ای میل: info.smta@sindh.gov.pk
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi Sindh |
2 | Published Date | 14 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 29 June 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below