کیریئر کے مواقع
شہر کراچی کیلئے گیم چیچنگ پروجیکٹ کیلئے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں
ٹرانس کراچی جو کراچی ریڈ لائن BRT کی پروجیکٹ امپلی مینیشن ایجنسی ہے، کراچی میں مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے امیدواروں کی بھرتی کر رہی ہے۔
Government Jobs Pakistan Airports Authority 50 Vacancies for Bird Shooter/Controller
اسامی کا عنوان | تعداد | قابلیت و تجربہ | کلیدی ذمہ داریاں | نوٹ |
---|---|---|---|---|
جنرل منیجر، انفرا اسٹرکچر اینڈ پلاننگ | 1 | سول انجینئرنگ، ٹرانسپورٹ انجینئرنگ، پروجیکٹ مینجمنٹ، کنسٹرکشن مینجمنٹ یا متعلقہ شعبہ میں بیچلرز (غیر ملکی ماسٹرز ترجیحی)، کم از کم 15 سال تجربہ، بین الاقوامی اداروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ | تعمیراتی معیار، سیف گارڈز، انفرا اسٹرکچر مینجمنٹ، کنٹریکٹرز کے ساتھ مؤثر تعلق، ٹیم کی نگرانی، بین الاقوامی بہترین طریقہ کار کا استعمال | FIDIC کنٹریکٹ ایڈمنسٹریشن، ماسٹرز ڈگری اضافی خصوصیت |
جنرل منیجر، آپریشنز | 1 | الیکٹریکل، سول، یا ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ میں بیچلرز (فارن ماسٹرز فائدہ مند)، ITS/IOT میں ڈپلوما (اضافی)، متعلقہ اداروں کی ممبرشپ | BRT آپریشنز، پرفارمنس مینجمنٹ، اسٹیشن مینجمنٹ، فیئر کلیکشن، پلاننگ، ITS، نیٹ ورکنگ، کوالٹی، رپورٹنگ، ٹیم لیڈرشپ | کم از کم 10 سال تجربہ (5 سال سینئر رول)، KPIs اور O&M کنٹریکٹ ایڈمنسٹریشن کا تجربہ |
درخواست دینے کا طریقہ:
- ای میل کے سبجیکٹ میں جاب ٹائٹل لکھ کر اپنی کوالیفیکیشنز ارسال کریں:
hr@transkarachi.pk
- درخواستیں اشتہار کی تاریخ سے 15 دن کے اندر جمع کروائی جائیں۔
- صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
- انٹرویو کے لئے TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
Ministry of Planning, Development & Special Initiatives Government of Pakistan
نوٹ:
- ٹرانس کراچی مساوی مواقع فراہم کرنے والا آجر ہے۔
- خواتین، اقلیتوں، مقامی گروہوں اور معذور افراد کو درخواست دینے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 13 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 28 June 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below