Skip to content

Join Pakistan Navy as Civilian – Batch 2026-A Jobs Total Posts: 498


پاکستان نیوی میں بطور سويلين شمولیت اختیار کریں — 2026-A بیچ

آسامیاں برائے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد (ہائیر فارمیشن)

عمر: 31 مارچ 2026 تک 18-30 سال (ماسوائے آسامی نمبر 1)

Pakistan Rangers Foundation Jobs 2025 Apply for GM Post

نمبر شماربرانچ کیٹگریبی پی ایسکوٹہ / ڈومیسائلتعلیمی قابلیت / شرائطجنس
1اسسٹنٹ15میرٹ (07)، پنجاب (26)، خواتین (05)، سندھ (دیہی) (08)، سندھ (شہری) (04)، خیبر پختونخوا (06)، بلوچستان (06)، فاٹا (02)، آزاد کشمیر (02)، اقلیت (05) = 71بیچلر ڈگری
بھرتی کے بعد 1 سال کے اندر NITB سے 6 ہفتے کا بنیادی IT کورس بشمول MS Office لازمی
ٹائپنگ مہارت رکھنے والوں کو ترجیح
مرد / خواتین
2اسٹینو ٹائپسٹ14میرٹ (01)، پنجاب (02)، سندھ (شہری) (01)، خیبرپختونخوا (02)، بلوچستان (01)انٹرمیڈیٹ، شارٹ ہینڈ 80 WPM، ٹائپنگ 40 WPM
کمپیوٹر مہارت لازمی
مرد / خواتین
3یو ڈی سی13پنجاب (20)، خواتین (05)، سندھ (شہری) (05)، خیبرپختونخوا (04)، بلوچستان (05)، اقلیت (03) = 42انٹرمیڈیٹ
بھرتی کے بعد NITB سے 3 ہفتے کا IT کورس لازمی
مرد / خواتین
4ایل ڈی سی11پنجاب (37)، سندھ (دیہی) (11)، سندھ (شہری) (04)، خیبرپختونخوا (07)، بلوچستان (04)، خواتین (05)، معذور (01)، اقلیت (05) = 74میٹرک، ٹائپنگ 30 WPM
NITB کا 3 ہفتے کا IT کورس لازمی
کمپیوٹر پر ٹیسٹ
مرد / خواتین

آسامیاں برائے PNCA انڈسٹریل / ٹیکنیکل اسٹاف (لوئر فارميشن)

عمر: 31 مارچ 2026 تک 15-19 سال

نمبر شماربرانچ کیٹگریبی پی ایسکوٹہ / ڈومیسائلتعلیمی قابلیت / شرائط
5سول اپرنٹس07میرٹ (16)، پنجاب (14)، اقلیت (01)، سندھ (شہری)(02)، سندھ (دیہی)(03)، خیبرپختونخوا (04)، بلوچستان (02)، آزاد کشمیر (01)، فاٹا (01)، گلگت بلتستان (01) = 50میٹرک سائنس 55% نمبرز، بلوچستان کیلئے 45%
3 سالہ اپرنٹس شپ + 8 سال بونڈ

آسامیاں برائے PNCA نان انڈسٹریل اسٹاف (لوئر فارميشن)

عمر: 31 مارچ 2026 تک 18-30 سال

نمبر شماربرانچ کیٹگریبی پی ایسکوٹہ / ڈومیسائلتعلیمی قابلیت / شرائطجنس
6اسٹینو ٹائپسٹ14میرٹ (01)، پنجاب (06)، خواتین (01)، سندھ (دیہی) (01)، سندھ (شہری) (01)، خیبرپختونخوا (01)، بلوچستان (01)، فاٹا (01) = 13انٹرمیڈیٹ، شارٹ ہینڈ 80 WPM، ٹائپنگ 40 WPM، کمپیوٹر مہارت لازمیمرد / خواتین
7یو ڈی سی13میرٹ (01)، پنجاب (04)، سندھ (دیہی) (01)، سندھ (شہری) (01)، خیبرپختونخوا (01)، بلوچستان (01) = 09انٹرمیڈیٹ، NITB سے 3 ہفتے کا IT کورس لازمیمرد / خواتین
8ایل ڈی سی11میرٹ (08)، پنجاب (47)، خواتین (09)، سندھ (دیہی)(10)، سندھ (شہری)(07)، خیبرپختونخوا (11)، بلوچستان (05)، گلگت بلتستان (01)، فاٹا (03)، آزاد کشمیر (02)، معذور (02)، اقلیت (04) = 109میٹرک، ٹائپنگ 25 WPM، کمپیوٹر پر ٹائپنگ ٹیسٹ، NITB سے 3 ہفتے کا IT کورس لازمیمرد / خواتین
9اسٹور مین07میرٹ (01)، پنجاب (08)، سندھ (دیہی) (02)، سندھ (شہری) (01)، خیبرپختونخوا (02)، بلوچستان (01)، فاٹا (01)، معذور (01)، اقلیت (01) = 18میٹرک، متعلقہ ٹریڈ میں تجربہ ہو تو ترجیحمرد
10ٹنڈل / لیبرر05کراچی (35)، اقلیت (2) = 37مرد
11اسکلڈ04کراچی (55)، حیدرآباد، ٹھٹھہ (02)، ہنگورہ (04)، راولپنڈی، اسلام آباد (02)، لاہور (02)، اقلیت (03) = 68میٹرک سائنس 50%، 1 سالہ سرٹیفائیڈ کورس / 2 سالہ تجربہ یا 6 ماہ کا کورس کسی تسلیم شدہ ادارے سےمرد

رجسٹریشن کی تفصیلات

  • رجسٹریشن کی تاریخ: 20 جولائی تا 10 اگست 2025
  • آن لائن رجسٹریشن اور اہلیت کی مکمل تفصیل کے لیے وزٹ کریں:
    🔗 www.joinpaknavy.gov.pk

ریکروٹمنٹ / سلیکشن سینٹرز:

SNGPL Jobs 2025 – Engineer, Officer & Admin Vacancies

ایبٹ آباد، فیصل آباد، پشاور، حیدرآباد، ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی، کھاریاں، راولپنڈی، رحیم یارخان، گلگت، سوات، گوادر، لاہور، ملتان، سیالکوٹ، شہید بے نظیر آباد، مظفر آباد

APPLY NOW

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationAll Pakistan
2Published Date 20 July 2025
3Last Date to Apply10 Aug 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now