Skip to content

Medical Officer Jobs in Frontier Corps Balochistan Apply 2025

اشتہار برائے بھرتی فرنٹیئر کور بلوچستان

ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان (جنوبی) کوئٹہ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں جن کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدوار درج ذیل مراکز پر اپنی اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ، 04 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، سرٹیفکیٹ / تجربہ کی نقول بمعہ ایک سیٹ ہمراہ لائیں۔ بھرتی کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو گا۔

مزید معلومات کے لیے متعلقہ سینٹر سے رابطہ کریں۔

دوران سروس حاضر افراد کی بھرتی کیلئے متعلقہ رینک کے مجاز افسر سے NOC لینا ضروری ہو گا۔ بھرتی میں کامیاب امیدواروں کو تربیتی مراکز بھجوا دیا جائے گا۔ دوران تربیت کسی بھی مرحلے پر ان کی کارکردگی اطمینان بخش نہ ہونے کی صورت میں ملازمت سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔

پوسٹتعلیم اور تجربہعمر / سالعمرکم ازکمعمر زیادہ از زیادہ
میڈیکل آفیسر1- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے تصدیق شدہ ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس ڈگری
2- ہاؤس جاب
3- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ساتھ رجسٹرڈ
4- ایل آر ایم سی، سی ایم ایچ، سی ایم ایچ کوئٹہ یا کلاس A ہسپتال سے تجربہ یافتہ امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
1824 سال35 سال

تاریخ بھرتی: 24 جون 2025ء

بھرتی کے مراکز:

  1. کوئٹہ گری
  2. ژوب گری
  3. تربت گری
  4. خضدار گری
  5. پنجگور گری
  6. آئی ٹی سینٹر

Job Opportunity at Iqra Library Malir Cantonment in Karachi


شرائط و ضوابط:

  1. دوران سروس دو سال مکمل نہ کرنے والے امیدوار، جن کی تعیناتی فرنٹیئر کور میں ہو چکی ہو، اہل نہیں ہوں گے۔
  2. ریٹائرڈ / ڈسچارجڈ ملازمین اہل نہیں ہوں گے۔
  3. امیدوار اپنے ہمراہ اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ، 04 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، تجربہ سرٹیفکیٹ کی نقول بمعہ ایک سیٹ ضرور لائیں۔ کسی بھی صورت میں بھرتی کے بعد اسناد پر اعتراض کی صورت میں امیدوار کو ملازمت سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔
  4. صرف میرٹ پر پورا اترنے والے امیدواروں کو سلیکشن کیلئے بلایا جائے گا۔
  5. امیدواروں کو بھرتی سے قبل مکمل جسمانی اور میڈیکل معائنہ کروانا ہو گا۔
  6. بھرتی کیلئے منتخب امیدواروں کو دوران سروس تربیت مکمل کرنا لازم ہو گا۔
  7. بھرتی کی تمام شرائط و ضوابط فرنٹیئر کور بلوچستان (جنوبی) کی پالیسی کے مطابق ہوں گی۔
  8. بھرتی کے سلسلے میں امیدواروں کو کسی بھی قسم کی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  9. درخواستیں درج ذیل ای میل پر بھیجی جا سکتی ہیں:

Requirement for Canteen Contractor in Bin Qasim Karachi

📧 admsfcblns@gmail.com

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationBalochistan
2Published Date11 June 2025
3Last Date to Apply24 June 2025
4Dept:/Newspaper NameThe News ePaper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now