Skip to content

Pakistan Navy as a Sailor – Batch B-2025(S)(Online Registration from 18 May to 01 June 2025)

پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار کریں B-2025(S)

پاکستان نیوی
نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار کریں

درج ذیل ٹریڈز میں میٹرک سائنس پاس نوجوانوں سے بطور سیلر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

HYDERABAD INSTITUTE FOR TECHNOLOGY & MANAGEMENT SCIENCES (HITMS)

ٹریڈ کا نامعمرقدتعلیمی قابلیتگروپ
ٹیکنیکل16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)میٹرک سائنس میں کم از کم 65% نمبرزA
میری ٹائم افیئرز17 تا 21 سال5 فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر)میٹرک پاسC
نیول پولیس / رنر16 تا 20 سال5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر)میٹرک پاسD
ویٹر / اسٹور کیپر / رائٹر16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)میٹرک پاسF
موذّن / خانہ دار16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)میٹرک پاس، قرآن پاک حفظ کیا ہوا ہوG
شیف / اسٹوارڈ16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)میٹرک پاسH
موسیقی کار16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)میٹرک پاسJ
میلٹری پولیس17 تا 21 سال5 فٹ 8 انچ (172.72 سینٹی میٹر)میٹرک پاسK

نیوی / میری ٹائم ٹیکنیکل ایجوکیشن ونگ (آرٹیفیشرز)

گروپعمرقدتعلیمی قابلیتٹریڈ کا نام
ITT-I16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5)میٹرک سائنس میں 65% نمبرز، DAE الیکٹریکل/الیکٹرانکس/مکینیکل/آٹوموبائل میں 50% نمبرزآرٹیفیشرز
LITT16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5)میٹرک سائنس میں 65% نمبرز، DAE الیکٹریکل/الیکٹرانکس/مکینیکل/آٹوموبائل میں 50% نمبرزآرٹیفیشرز
ITA-IV16 تا 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5)میٹرک سائنس میں 65% نمبرز، DAE الیکٹریکل/الیکٹرانکس/مکینیکل/آٹوموبائل میں 50% نمبرزآرٹیفیشرز

پاکستان نیوی میں شمولیت کے فوائد:

  • مفت رہائش، یونیفارم اور کھانے کی سہولت
  • مفت علاج معالجہ والدین/بیوی/بچوں کیلئے
  • بیرون ملک کورسز / اسائمنٹس
  • بہترین تعلیمی سہولیات
  • شادی کے بعد فیملی اکاموڈیشن / سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنسز
  • 50 فیصد رعایت پاکستان ریلوے اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز میں سفر کیلئے
  • ملازمت کے دوران گریجویشن / ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کی سہولت
  • دوران ملازمت فیملی کیلئے بحریہ کالجز/ یونیورسٹیز / پروفیشنل انسٹیٹیوشنز میں تعلیم
  • سرکاری ملازمت کے ساتھ پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات
  • ریٹائرمنٹ پر پنشن، گورنمنٹ اور بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع

Apply Here https://www.joinpaknavy.gov.pk/

Fatima Jinnah Women University Multi Jobs Apply 2025


رجسٹریشن: 18 مئی سے 01 جون 2025

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationKarachi
Lahore
Islamabad
Peshawar
Quetta
Multan
Sukkur
Hyderabad
Abbottabad
Faisalabad
Gwadar
Swat
2Published Date18th May 2025
3Last Date to Apply1 June 2025
4Dept:/Newspaper NameJang ePaper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now