پاکستان نیوی ضرورت انسٹرکٹرز
اپلائڈ Physics اور Mechatronics انسٹرکٹرز کیلئے پاکستان نیوی پولی ٹیکنگ انسٹی ٹیوٹ کراچی میں کنٹریکٹ بنیاد پر انسٹرکٹرز (17-BPS) کی اسامی کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اہمیت:
- HEC سے تسلیم شدہ یونیورسٹیز سے Physics یا Mechatronics میں MS/MSC/BS ڈگری کے حامل امیدواران درخواست دینے کے اہل ہیں۔
- تدریسی تجربے کے ساتھ ساتھ AI، Robotics اور IoT میں مہارت کے حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
- عمر: 45 سال سے زائد نہ ہو۔
GOVERNMENT OF SINDH INTEGRATED EMERGENCY & HEALTH SERVICES JOBS 2025
نوٹ:
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
CNIC، CV اور تعلیمی دستاویزات کی نقل کے ساتھ درخواستیں زیادہ سے زیادہ 04 جولائی 2025 تک ذیل میں درج کردہ پتہ پر ارسال کریں۔
ڈاک کا پتہ:
پرنسپل PNPI
بر قام NSSD امر یا
ویسٹ وہارف روڈ نزد ڈاکس پولیس اسٹیشن
کراچی
021-48509097 :فون
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 8 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 04 July 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang ePaper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below