Skip to content

Sindh Rural Support Organization (SRSO) Job Vacancies Announcement


سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (SRSO)

ہیومن ریسورس
آسامیوں کا اعلان

Teaching Staff Required Cantt Public Girls High School, Walton Cantt, Lahore

عہدہقابلیت و تجربہ
ڈسٹرکٹ مینیجرماسٹر ڈگری (ترجیحی طور پر سوشل سائنس، ڈیولپینٹ اسٹڈیز یا پروجیکٹ مینجمنٹ)، کم از کم 15 سال یا 07 سال کا انتظامی تجربہ، سوشل موبلائزیشن، اسٹیک ہولڈر کی شمولیت، ابلاغی مہارتیں، باہمی تنازعات، ٹاسک مینجمنٹ کی مہارتیں۔
مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوشن آفیسربیچلر ڈگری، 12 سال کا مانیٹرنگ، ایویلیوایشن اور رپورٹنگ میں تجربہ، کمیونٹی انویسٹمنٹ فنڈ یا مالیاتی خدمات میں نگرانی و تشخیص کا تجربہ۔
نیچرل ریسورس مینجمنٹ (NRM) آفیسرمتعلقہ پیپلر یا ماسٹر ڈگری (زراعت یا ماحولیاتی سائنس)، 02 سال کا تجربہ، فیلڈ کوآرڈینیشن، کمیونٹی کی شمولیت، رپورٹنگ میں مہارت۔
انٹرپرائز ڈویلپمنٹ آفیسر (EDO)پیپر یا ماسٹر ڈگری (بزنس ایڈمنسٹریشن، اکنامکس یا متعلقہ شعبے میں)، 12 سال کا تجربہ، انٹرپرائز ڈویلپمنٹ، روزگار یا تربیت کے شعبے میں۔
فنانس آفیسر (FO)پیپر یا ماسٹر ڈگری فنانس میں، 03 سال کا مالیاتی نظم و نسق کا تجربہ ترقیاتی منصوبوں میں۔
پروگرام آفیسر ایڈمن (PO-Admin)بیچلر ڈگری، 02 سال کا انتظامی و لاجسٹک تجربہ، ایم ایس آفس، تنظیمی مہارت، دستاویزات کی تیاری، پروکیورمنٹ و فیلڈ سپورٹ میں مہارت۔
ڈسٹرکٹ انجینئرB.E (سول) یا ڈپلومہ، 02 سے 03 سال کا انفراسٹرکچر اسکیموں کا تجربہ، اندازے و ڈیزائن میں مہارت۔
MIS آفیسرBS IT، 02 سال کا نیٹ ورکنگ و ڈیٹا مینجمنٹ تجربہ، تجزیاتی صلاحیتیں، ایم ایس آفس، موثر ڈیٹا ہینڈلنگ میں مہارت۔
CIF-HRD Professionalسوشل سائنس یا ڈویلپمنٹ اسٹڈیز میں بیچلر یا ماسٹر ڈگری، 02 سال کا کمیونٹی فنانسنگ، کیپیسٹی بلڈنگ، روزگار پروگرامز میں تجربہ، تربیت و مانیٹرنگ میں مہارت۔
HRD آفیسرپیپر ڈگری، 11 سال کا HRD، سوشل موبلائزیشن، کمیونٹی شراکت میں تجربہ۔
سوشل آرگنائزرپیپر ڈگری، سوشل موبلائزیشن میں کم از کم 10 سال کا تجربہ۔
MIS اسٹنٹBSC/ڈپلومہ، 11 سال کا تجربہ، ایم ایس آفس کا مکمل علم۔
فیلڈ انجینئرڈپلومہ یا بیچلر ڈگری سول انجینئرنگ میں، 01 سال کا بنیادی ڈھانچے سے متعلق سرگرمیوں میں تجربہ۔
فنانس و ایڈمن اسٹنٹبیچلر ڈگری یا مساوی، 01 سال کا کاؤنٹس و ایڈمن کا تجربہ۔

مقام:

کراچی دیہی، یونین کونسل حیدرآباد، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد


اہم ہدایات:

  • SRSO تمام امیدواروں کو برابر مواقع فراہم کرتا ہے، بشمول معذور افراد و پسماندہ کمیونٹیز۔
  • کسی بھی قسم کی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی۔
  • صرف شارٹ لسٹ کردہ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
  • جھوٹی معلومات، جعلسازی یا سفارش پر درخواست منسوخ کی جا سکتی ہے۔
  • خواتین کو درخواست دینے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
  • تمام امیدواروں کو تصدیق کرنا ہوگی کہ وہ کسی جنسی استحصال یا مجرمانہ سرگرمی میں ملوث نہیں رہے۔

Job Opportunities in Planning & Development Department, Government of Sindh


درخواست کا طریقہ:

آن لائن درخواست دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں:
🔗 https://www.srso.org.pk/career_jobs.html

آخری تاریخ: 20 جولائی 2025

Career Opportunities at Pakistan Single Window (PSW)


رابطہ:

منیجر – ہیومن ریسورس
SRSO کمپلیکس، تاج پٹرول پمپ کے قریب، شکارپور روڈ، سکھر، سندھ
📞 071-56271820

APPLY NOW

S. NoTitleDetails
1Jobs LocationSindh
2Published Date04 July 2025
3Last Date to Apply20 July 2025
4Dept:/Newspaper NameJang Paper

Application form, Details & Registration:

For complete instructions, please see the job notification given below

Join Our WhatsApp Group Join Now
Join Our WhatsApp Channel Join Now