(SMBBIT) شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما کراچی
اسامیاں خالی ھیں
شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما (SMBBIT) کراچی میں کنٹریکٹ بنیاد پر مختلف اسامیوں پر تقرر کیلئے موزوں اور کوالیفائیڈ امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اسامی شمار:
- ER نریشن
FCPS ایمرجنسی میڈا میڈیسن / سرجری / MRCP یا مساوی میں، حامل کارآمد PMDC رجسٹریشن۔ کسی معروف ہاسپٹل میں کام کرنے کا پوسٹ کو الیفکیشن تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: سندھ - جونیئر کنسلٹنٹ ریڈیولوجی
FCPS (ریڈیولوجی) مع کسی ٹیرٹری کیئر ہاسپٹل میں 2 سالہ پوسٹ کو الیفکیشن، حامل کارآمد PMDC رجسٹریشن
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: سندھ - فیلودیسکیولر سرجری
FCPS (جنرل سرجری) اور ویسکیولر سرجری میں مکمل فیلوشپ ٹرینگ، حامل کارآمد PMDC رجسٹریشن۔
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: سندھ - میڈیکل آفیسر (ER)
MBBS مع ہاؤس جاب، کسی معروف ہاسپٹل میں کام کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ PMDC کے ساتھ کار آمد رجسٹریشن کا حامل۔
عمر کی حد: 35 سال
ڈومیسائل: سندھ
اکیڈمک اینڈ ٹرینگ آفیسر
MBA ہیلتھ مینجمنٹ / HR میں، 2 سالہ ہاسپٹل اکیڈمکس یا میڈیکل یونیورسٹی اکیڈمکس ڈپارٹمنٹ تجربہ
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: سندھ
- سینٹر کمپیوٹر آپریٹر
کم از کم بیچلرز ڈگری مع مساوی فیلڈ میں 3 سالہ تجربہ، کسی ٹیرٹری کیئر ہاسپٹل میں۔ ریپشنت میں 1 سالہ ڈپلوما لازمی ہو۔
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: سندھ - کمپیوٹر آپریٹر ریپشنت
کم از کم گریجویٹ سیکنڈ ڈویژن از تسلیم شدہ یونیورسٹی، ایک سالہ ڈپلوما ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) از کوئی انسٹی ٹیوٹ تسلیم شده از سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن۔ ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی معلومات رکھنے والے ترجیحی ہونگے۔
عمر کی حد: 35 سال
ڈومیسائل: سندھ
ہدایات:
جملہ امیدواران کو SMBB انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما ویب سائٹ www.smbbit.gos.pk/jobs پر یکم اگست 2025ء کو رات 11:59 بجے تک آن لائن درخواست ارسال کرنی چاہئے۔
مستقبل میں حوالے کے لیے ای۔ فارم پر کرنے کے بعد از راہ کرم اپنا درخواست نمبر نوٹ فرمالیں۔
یہ 02 سالہ مدت کیلئے کنٹریکٹ پر تقرری ہے اور اطمینان بخش کار کردگی پر قابل توسیع ہوگی۔
جو سرکاری ملازمت میں ہیں، وہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔
مطلوبہ تجربے کے طور پر صرف پوسٹ کوالیفکیشن تجربہ زیر غور لایا جائیگا۔
TA/DA قابل اطلاق نہیں ہوگا۔
منتخب امیدوار کو ٹراما پے اسکیل کے مطابق تنخواہ دی جائے گی۔
ہائرنگ، اسامی کی ریگولرائزیشن کیلئے بنیاد نہیں ہوسکتی۔
مجاز اتھارٹی کا فیصلہ قانون کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ان کی اصل دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونا ہوگا۔
Government Cadet Colleges Jobs 2025 – All Sindh Districts
INF/KRY..2272/25
WORK FOR SINDH
JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT
و سخط ایگزیکٹو ڈائریکٹر
SMBB انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما کراچی
APPLY NOW
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Karachi |
2 | Published Date | 23 July 2025 |
3 | Last Date to Apply | 01 Aug 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang Paper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents, Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below