سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) حکومت سندھ
درخواستوں کیلئے طلبی: کو چین بینک ڈیولپمنٹ کیلئے
سبجیکٹ | سپرٹس |
---|---|
صوبہ سندھ میں میرٹ۔ بیڈ بھرتی کیلئے ذمہ دار ایک آئینی ادارہ، سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) مسابقتی امتحانات کیلئے اپنے کو چین بینک کی ڈیولپمنٹ کیلئے مختلف ڈسپلنز پر حاوی کوالیفائیڈ مجلس علمی کے رکن، دانشور و صاحب علم اور ماہرین مضمون سے درخواستیں مدعو کرتا ہے۔ |
First Women Bank Limited Career Opportunities 2025
فرض منصبی : سبجیکٹ ایکسپرٹ / پیپرسیٹر
تفصیل |
---|
کامیاب درخواست گزاران کو مہارت کے ان کے متعلقہ شعبوں میں اعلیٰ معیار کے اصل اور محفوظ امتحانی مشمولات کی تیاری میں مشغول کیا جائیگا ہر ایک منظور شدہ سوال کیلئے ادا ئیگی قبل از میں منظور شدہ معیار کے مطابق کی جائیگی۔ |
معيار اهليت
- متعلقہ مضمون میں کم سے کم ماسٹرز ڈگری ( ترجیح M.Phil./Ph.D)
- ڈسپلن میں مسلمہ تعلیمی یا پیشہ ورانہ تجربہ
Job Opportunities at Punjab Masstransit Authority Apply by 14 July 2025
کلیدی ذمہ داریاں
- سلیس اور امتحانی معیارات سے ہم آہنگ آبجیکٹیو اور جیکٹوسوالات کی ڈیزائننگ۔
- امتحان کے پرچہ سوالات کی تیاری میں اور یجنلٹی، تعلیمی دیانتداری اور فیبر نیس یقینی بنانا۔
- ڈیجیٹل کو چین بینک کیلئے تحفظ نہ اور راز دارانہ معاونت۔
Career Opportunities in Donor Funded Health Project 2025
درخواست دینے کا طریقه
تفصیل |
---|
دلچسپی کے حامل پروفیشنلز سے مندرجہ ذیل URL وزٹ کرنے/ QR کوڈ اسکین کرنے کے ذریعے پنے مفصل پروفائلز بشمول قابلیتیں، مہارت کا شبہ اور تجربہ تخلیق کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ 🔗 https://spsc.gov.pk/eregistration |
پروفائل جمع کرانے کی ڈیڈلائن
🗓 30 جولائی 2025
تمام سلیکشن ، مساوی موقع اور اسیسمنٹ معیارات میں ایکسیلینس یقینی بناتے ہوئے شفاف اور میرٹ پر مبنی کارروائی کے ذریعے کیے جائیں گے۔
برائے استفسارات، رابطہ
📌 INF-KRY_2108/25 | WORK FOR SINDH | JOB PORTAL BY INFORMATION DEPARTMENT
👤 چیف انفارمیشن آفیسر
سندھ پبلک سروس کمیشن
حیدر آباد، سندھ
APPLY NOW
S. No | Title | Details |
---|---|---|
1 | Jobs Location | Hyderabad |
2 | Published Date | 29 June 2025 |
3 | Last Date to Apply | 30 July 2025 |
4 | Dept:/Newspaper Name | Jang Paper |
Application form, Details & Registration:
How To Apply | Send Documents, Mention Address in Advertisement with CV |
Jobs Category: | Government Jobs in Pakistan |
For complete instructions, please see the job notification given below